حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، قَالَا فِي " الْمُحْرِمِ إِنِ اسْتَكْرَهَ امْرَأَتَهُ: فَعَلَيْهِ كَفَّارَتُهَا , فَإِنْ طَاوَعَتْهُ فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا كَفَّارَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء محرم کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیوی کو شرعی ملاقات پر مجبور کرے تو بیوی کا کفارہ بھی اس پر ہے اور اگر بیوی کی رضا مندی شامل ہو تو دونوں پر کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13775، ترقيم محمد عوامة 13461)