حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " الْمُحْرِمَةِ يَسْتَكْرِهُهَا زَوْجُهَا حَتَّى يُوَاقِعَ , قَالَ: يُحِجُّهَا مِنْ مَالِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر مرد محرمہ بیوی کو مجبور کر کے اس کے ساتھ شرعی ملاقات کرلے، آپ نے فرمایا وہ اس کو اپنے پیسوں سے دوبارہ حج کروائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13776]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13776، ترقيم محمد عوامة 13462)