حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إِنِ اسْتَكْرَهَ الْمُحْرِمُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ مُحْرِمَةٌ فَعَلَيْهِ بَدَنَتَانِ بَدَنَةٌ عَنْهُ وَبَدَنَةٌ عَنْهَا , وَإِنْ طَاوَعَتْهُ فَعَلَى كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا بَدَنَةٌ , وَالْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر محرم اپنی محرمہ بیوی کو شرعی ملاقات پر مجبور کرے تو مرد پر دو قربانیاں لازم ہیں ایک اپنی طرف سے اور ایک بیوی کی طرف سے، اور اگر بیوی کی بھی رضا مندی شامل ہو تو پھر ہر ایک پر اونٹ لازم ہے اور آئندہ سال حج کی قضاء لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13774، ترقيم محمد عوامة 13460)