☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1345
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1345
حدیث نمبر: 1345 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سَالِمٍ , وَالْقَاسِمِ فِي الصُّفْرَةِ فِي الْبُزَاقِ , قَالَا: " دَعْ مَا يَرِيبُكَ إِلَى مَا لَا يَرِيبُكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم اور حضرت قاسم تھوک کی زردی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو چیز تمہیں شک میں ڈالے اس کو چھوڑ دو اور جو چیز تمہیں شک میں نہ ڈالے اسے پکڑ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1346، ترقيم محمد عوامة 1345)
پچھلی حدیث → (1344) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1346)