☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 13443
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 13443
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ شُمَيْسَةَ الْأَزْدِيَّةِ، قَالَتْ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ وَأَنَا مُحْرِمَةٌ , وَأَنَا أَشْتَكِي عَيْنِي , فَقَالَتْ:" هَلُمِّي أُكَحِّلُكِ" وَمَعَهَا مَحَارَةٌ فِيهَا صَبِرٌ , فَأَتَيْتُ عَلَيْهَا , فَنَدِمْتُ بَعْدُ إلَّا أَنْ أَكُونَ تَرَكْتُهَا
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شمیسہ الازدیہ فرماتی ہیں کہ میں حالت احرام میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی میری آنکھوں میں تکلیف تھی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: قریب آؤ تمہاری آنکھوں میں سرمہ (دوائی) لگاؤں ان کے پاس ایک سپی نما خول تھا جس میں ایلوا موجود تھا، میں نے ان کی بات نہ مانی اور انکار کردیا پھر بعد میں مجھے سخت ندامت ہوئی کہ کاش میں اس کو نہ چھوڑتی (اور لگوا لیتی)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13754]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13754، ترقيم محمد عوامة 13443)
الحديث السابق → (13442) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (13444)