☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13441
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13441
حدیث نمبر: 13441 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، وَوَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا اشْتَكَى عَيْنَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ أَقْطَرَ فِيهَا الصَّبِرَ إقْطَارًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی آنکھ میں حالت احرام میں تکلیف ہوئی تو آپ نے اس میں ایلوے کے عرق کے کچھ قطرے ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13752، ترقيم محمد عوامة 13441)
پچھلی حدیث → (13440) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13442)