☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13427
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13427
حدیث نمبر: 13427 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ الصُّبْحَ، ثُمَّ جَلَسْنَا نَنْتَظِرُ بِالطَّوَافِ، قَالَ: " فَطَافَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ , ثُمَّ جَلَسَ وَلَمْ يُصَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو نجیح کے والد فرماتے ہیں کہ ہم نے فجر کی نماز ادا کی اور طواف کے انتظار میں بیٹھ گئے، حضرت ابو سعید الخدری نے طواف کیا پھر آپ بیٹھ گئے اور نماز ادا نہ فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13737، ترقيم محمد عوامة 13427)
پچھلی حدیث → (13426) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13428)