حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: طَافَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ بَعْدَ الْفَجْرِ، ثُمَّ رَكِبَ حَتَّى إذَا أَتَى ذَاتَ طُوًى نزل , فَلَمَّا طَلَعَتِ الشَّمْسُ وَارْتَفَعَتْ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ , ثُمَّ قَالَ:" رَكْعَتَانِ مَكَانَ رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے فجر کے بعد طواف کیا پھر سواری پر سوار ہو کر ذات طوی مقام پر آئے اور وہاں پر اترے پھر جب سورج طلوع ہو کر بلند ہوا تو دو رکعتیں ادا فرمائیں اور فرمایا: یہ دو رکعتیں ان دو رکعتوں کے بدلے ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13736، ترقيم محمد عوامة 13426)