☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1342
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1342
حدیث نمبر: 1342 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَارَةَ قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا بَزَقَ دَمًا أَحْمَرَ ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَدَخَلَ الْمَسْجِدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سالم نے تھوکا تو سرخ خون تھا۔ آپ نے پانی منگوا کر کلی کی اور بغیر وضو کئے مسجد میں داخل ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1343، ترقيم محمد عوامة 1342)
پچھلی حدیث → (1341) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1343)