☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13414
حدیث نمبر: 13414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، أَنّ الْحَسَنَ، وَعَطَاءً، وَمُجَاهِدًا، " كَانُوا يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ بَعْدَ الْعَصْرِ , وَيُصَلُّونَ فِي دُبُرِ طَوَافِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث سے مروی ہے کہ حضرت حسن، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد عصر کے بعد طواف کرتے تھے اور طواف کے فورا بعد دو رکعت نماز ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13724، ترقيم محمد عوامة 13414)
پچھلی حدیث → (13413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13415)