حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي شُعْبَةَ، أَنَّهُ رَأَى الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ " قَدِمَا مَكَّةَ فَطَافَا بِالْبَيْتِ بَعْدَ الْعَصْرِ , وَصَلَّيَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرات حسنین کو دیکھا کہ آپ مکہ تشریف لائے اور عصر کے بعد طواف کیا اور دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13723، ترقيم محمد عوامة 13413)