☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13413
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13413
حدیث نمبر: 13413 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي شُعْبَةَ، أَنَّهُ رَأَى الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ " قَدِمَا مَكَّةَ فَطَافَا بِالْبَيْتِ بَعْدَ الْعَصْرِ , وَصَلَّيَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرات حسنین کو دیکھا کہ آپ مکہ تشریف لائے اور عصر کے بعد طواف کیا اور دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13723، ترقيم محمد عوامة 13413)
پچھلی حدیث → (13412) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13414)