حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يَأْكُلُ مِنْ جَزَاءِ الصَّيْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ شکار کے جزاء میں دی جانے والی قربانی میں سے خود نہیں کھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13674، ترقيم محمد عوامة 13364)