حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لَا يُؤْكَلُ مِنَ النَّذْرِ , وَلَا مِنَ الْكَفَّارَةِ , وَلَا مِمَّا جُعِلَ لِلْمَسَاكِينِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ جو قربانی نذر کی ہو یا کفارہ کی ہو یا مساکین کے لیے ہو اس میں سے خود نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13675، ترقيم محمد عوامة 13365)