حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " مَا كَانَ مِنْ جَزَاءِ صَيْدٍ , أَوْ نُسُكٍ , أَوْ نَذْرٍ لِلْمَسَاكِينِ فَإِنَّهُ لَا يَأْكُلُ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو جانور شکار کی جزاء ہو یا قربانی کے لیے یا مساکین کے لیے نذر ہو تو اس میں سے خود نہیں کھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13673، ترقيم محمد عوامة 13363)