ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا عَطِبَتِ الْبَدَنَةُ , أَوْ كُسِرَتْ أَكَلَ مِنْهَا صَاحِبُهَا , وَأَطْعَمَتْ وَلَمْ يُبَدِّلْهَا إلَّا أَنْ يَكُونَ نَذْرًا , أَوْ جَزَاءَ صَيْدٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ اگر اونٹ راستے میں تھک جائے یا اس کا پاؤں ٹوٹ جائے تو اس کا مالک اس میں سے خود بھی کھا سکتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلا سکتا ہے، اس پر اس کا بدل لازم نہیں ہے، ہاں اگر وہ نذر یا شکار کے بدلے کا جانور ہو تو پھر اگر کھالیا تو بدل لازم آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13672، ترقيم محمد عوامة 13362)