☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13348
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13348
حدیث نمبر: 13348 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَجَّاجَ عَنْ " رَجُلٍ قَضَى مَنَاسِكَ الْحَجِّ أَيَحُجُّ أَوْ يُعْتِقُ؟ قَالَ: لَا بَلْ يُعْتِقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص مناسک حج ادا کرچکا ہے تو اب وہ دوبارہ حج کرے یا غلام آزاد کرے؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ وہ غلام آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13658، ترقيم محمد عوامة 13348)
پچھلی حدیث → (13347) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13349)