☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13329
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13329
حدیث نمبر: 13329 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، وَسَالِمٍ، وَالْقَاسِمِ، أَنَّهُمْ " لَمْ يَكُونُوا يُزَاحِمُونَ عَلَى الْحَجَرِ , وَكَانُوا يُقِيمُونَ سَاعَةً مُسْتَقْبَلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت مجاہد، حضرت محمد بن علی، حضرت سلالم اور حضرت قاسم حجر اسود پر دھکے دینے کو ناپسند کرتے تھے، وہ حجر اسود کے سامنے کچھ دیر کھڑے ہوتے اور گذر جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13638]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13638، ترقيم محمد عوامة 13329)
پچھلی حدیث → (13328) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13330)