حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ الطَّائِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ " أَتَى الْحَجَرَ فَرَأَى زِحَامًا , فَلَمْ يَسْتَلِمْهُ فَدَعَا، ثُمَّ أَتَى الْمَقَامَ فَصَلَّى عِنْدَهُ رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبید الطائی فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے حجر اسود پر اژدحام دیکھا تو استلام نہ کیا، آپ نے دعا کی اور مقام ابراہیم پر آگئے اور دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13639]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13639، ترقيم محمد عوامة 13330)