☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13322
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13322
حدیث نمبر: 13322 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بُرْجَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ مُجَاهِدًا " إذَا مَرَّ بِالْحَجَرِ نَظَرَ إلَيْهِ فَكَبَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن برجان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، جب آپ حجر اسود کے پاس سے گذرتے تو اس کی طرف دیکھ کر تکبیر پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13631، ترقيم محمد عوامة 13322)
پچھلی حدیث → (13321) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13323)