ابْنُ فُضَيْلٍ ، وَوَكِيعٌ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ: " مَا صَنَعْتَ؟ قَالَ: اسْتَلَمْتُ وَتَرَكْتُ، قَالَ: أَصَبْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبد الرحمن بن عوف سے دریافت فرمایا: طواف میں تو نے کیا کیا؟ آپ نے فرمایا میں نے حجر اسود کا استلام کیا اور اس کو چھوڑ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تو نے ٹھیک کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13632، ترقيم محمد عوامة 13323)