حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بُرْجَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ مُجَاهِدًا " إذَا مَرَّ بِالْحَجَرِ نَظَرَ إلَيْهِ فَكَبَّرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن برجان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، جب آپ حجر اسود کے پاس سے گذرتے تو اس کی طرف دیکھ کر تکبیر پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13631، ترقيم محمد عوامة 13322)