☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13320
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13320
حدیث نمبر: 13320 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أَنَّ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِي" إذَا غُلِبَ اسْتَقْبَلَهُ وَكَبَّرَ وَمَضَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم حضرت عروہ جب ازد حام دیکھتے تو حجر اسود کے سامنے آ کر تکبیر کہتے اور گذر جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13628، ترقيم محمد عوامة 13320)
پچھلی حدیث → (13319) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13321)