أَنَسًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا " يَسْتَقْبِلُ الْأَرْكَانَ بِالتَّكْبِيرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو ارکان کا استقبال (استلام) تکبیر کے ساتھ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13627، ترقيم محمد عوامة 13319)