أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ " يَطُوفُ بِالْبَيْتِ حَتَّى إذَا حَاذَى بِالْحَجَرِ نَظَرَ إلَيْهِ أَوْالْتَفَتَ إلَيْهِ , فَكَبَّرَ نَحْوَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو طواف کرتے ہوئے دیکھا جب آپ حجر اسود کے برابر آتے تو اس کی طرف متوجہ ہوتے اور تکبیر پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13626، ترقيم محمد عوامة 13318)