☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13311
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13311
حدیث نمبر: 13311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، أنهما" كَانَا يَكْرَهَانِ رُكُوبَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ إلَّا مِنْ عُذْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء مردوں اور عورتوں کے لیے بغیر عذر کے صفا ومروہ کی سعی سوار ہو کر کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13619، ترقيم محمد عوامة 13311)
پچھلی حدیث → (13310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13312)