حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: رَأَيْتُ عِرَاكَ بْنَ مَالِكٍ " يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى حِمَارٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خارجہ بن حارث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عراک بن مالک کو دراز گوش پر سوار صفا ومروہ کی سعی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13620، ترقيم محمد عوامة 13312)