حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، أنهما" كَانَا يَكْرَهَانِ رُكُوبَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ إلَّا مِنْ عُذْرٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء مردوں اور عورتوں کے لیے بغیر عذر کے صفا ومروہ کی سعی سوار ہو کر کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13619، ترقيم محمد عوامة 13311)