حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: " كَانَ أَبِي إِذَا رَآهُمْ يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ عَلَى الدَّوَابِّ نَهَاهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد محترم جب کسی کو سواری پر طواف کرتے ہوئے دیکھتے تو منع فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13614، ترقيم محمد عوامة 13306)