أَبُو خَالِدٍ ، حَجَّاجٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " طَافَ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ , يَسْتَلِمُ الْحَجَرَ بِمِحْجَنِهِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ" , فَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَا أَرَادَ إلَى ذَلِكَ، قَالَ: التَّوْسِعَةَ عَلَى أُمَّتِهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف فرمایا اور خم دار چھڑی سے حجر اسود کا استلام فرمایا اور صفا ومروہ کے درمیان سعی فرمائی، حضرت حجاج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ ایسا کرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مقصود کیا تھا؟ آپ نے فرمایا امت پر وسعت کی غرض سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13613، ترقيم محمد عوامة 13305)