☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13297
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13297
حدیث نمبر: 13297 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سُئِلَ عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيُّ عَنِ الْمُحْرِمِ يَرَى الْقَمْلَةَ فِي ثَوْبِهِ، قَالَ:" يَأْخُذُهَا أَخْذًا رَفِيقًا , وَيَضَعُهَا عَلَى الْأَرْضِ , وَلَا يَتَفَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد المخزومی سے دریافت کیا گیا کہ اگر محرم کپڑوں پر جو ؤیں دیکھے تو؟ آپ نے فرمایا: اس کو آرام سے پکڑ کر پھینک دے لیکن خود جو ؤیں تلاش نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13605، ترقيم محمد عوامة 13297)
پچھلی حدیث → (13296) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13298)