☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13270
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13270
حدیث نمبر: 13270 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَأْكُلَ الْمُحْرِمُ الطَّعَامَ فِيهِ الزَّعْفَرَانُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں جس میں زعفران ملا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13576، ترقيم محمد عوامة 13270)
پچھلی حدیث → (13269) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13271)