حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، أنهما " كَانَا لَا يَرَيَانِ بَأْسًا بِالْخَبِيصِ الْأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ , وَيَقُولَانِ: مَا مَسَّتْهُ النَّارُ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء محرم کے لیے زرد حلوہ استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے اور فرماتے ہیں کہ جو چیز آگ میں پکی ہو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13575، ترقيم محمد عوامة 13269)