حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَأْكُلَ الْمُحْرِمُ الطَّعَامَ فِيهِ الزَّعْفَرَانُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے ایسا کھانا استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں جس میں زعفران ملا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13576، ترقيم محمد عوامة 13270)