☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13269
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13269
حدیث نمبر: 13269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، أنهما " كَانَا لَا يَرَيَانِ بَأْسًا بِالْخَبِيصِ الْأَصْفَرِ لِلْمُحْرِمِ , وَيَقُولَانِ: مَا مَسَّتْهُ النَّارُ فَلَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء محرم کے لیے زرد حلوہ استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے اور فرماتے ہیں کہ جو چیز آگ میں پکی ہو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13575، ترقيم محمد عوامة 13269)
پچھلی حدیث → (13268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13270)