☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13264
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13264
حدیث نمبر: 13264 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إذَا كَانَ قَابِلًا أَهَلَّا مِنْ حَيْثُ كَانَا أَهَلَّا بِحَجِّهِمَا الَّذِي أَفْسَدَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جہاں سے انہوں نے احرام فاسد کیا تھا وہیں سے احرام باندھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13569]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13569، ترقيم محمد عوامة 13264)
پچھلی حدیث → (13263) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13265)