حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ:" أَرْسَلَ مُجَاهِدٌ وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ إلى عَطَاءٍ، يَسْأَلانِهِ عَنِ الطَّعَامِ لِلْمُحْرِمِ فِيهِ الزَّعْفَرَانُ؟ فَكَرِهَهُ" , فَقَالَا:" تَأْثِرُهُ عَنْ أَحَدٍ"؟ فَقَالَ:" لَا , فَأَكَلَا وَلَمْ يَنْظُرَا إلَى قَوْلِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابو زیاد فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت سعید بن جبیر حضرت عطاء کے پاس محرم کا زعفران ملی ہوئی روٹی کھانے کے متعلق دریافت کرنے گئے؟ حضرت عطاء نے اس کو ناپسند فرمایا: ان دونوں حضرات نے فرمایا: کسی نے اس بارے میں آپ سے حدیث روایت کی ہے؟ حضرت عطاء نے فرمایا نہیں، تو ان دونوں حضرات نے وہ روٹی کھالی اور ان کے قول کی پرواہ نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13570، ترقيم محمد عوامة 13265)