☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13260
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13260
حدیث نمبر: 13260 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " يُهْرِيقُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا دَمًا , وَإِنْ كَانَ وَاحِدًا أَجْزَأَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک پر دم ہے اگرچہ ایک ہی ہو تو وہ بھی ان کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13565، ترقيم محمد عوامة 13260)
پچھلی حدیث → (13259) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13261)