حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " يُهْرِيقُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا دَمًا , وَإِنْ كَانَ وَاحِدًا أَجْزَأَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک پر دم ہے اگرچہ ایک ہی ہو تو وہ بھی ان کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13565، ترقيم محمد عوامة 13260)