حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " بَيْنَهُمَا بَدَنَةٌ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ان دونوں کے درمیان ایک اونٹ ہے اور حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ بکری کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13559، ترقيم محمد عوامة 13255)