☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13252
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13252
حدیث نمبر: 13252 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، قَالَا: " يَقْضِيَانِ نُسُكَهُمَا وَعَلَيْهِمَا هَدْيٌ , وَيَحُجَّانِ مِنْ قَابِلٍ , فَإِذَا أَتَيَا الْمَكَانَ الَّذِي وَقَعَ بِهَا لَمْ يَجْتَمِعَا حَتَّى يُحِلَّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اپنا حج مکمل کریں ان پر دو قربانیاں ہیں اور آئندہ سال حج کی قضائ، پھر جب وہ آئندہ سال اس جگہ پر پہنچ جائیں جہاں یہ معاملہ رونما ہوا تھا تو علیحدہ علیحدہ ہوجائیں پھر جب تک احرام نہ کھول لیں آپس میں ملاقات نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13556، ترقيم محمد عوامة 13252)
پچھلی حدیث → (13251) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13253)