☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13237
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13237
حدیث نمبر: 13237 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، أَنَّ عَطَاءً، قَالَ: " إنْ كَانَ عَلَيْهِ حَجٌّ فَعَلَيْهِ أَنْ يَصِلَ إلَى الْبَيْتِ لِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ , وَإِنْ كَانَ لَمْ يَحُجَّ فَعَلَيْهِ الْحَجُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ حج کا ارادہ کرے تو اس پر لازم ہے کہ وہ حج یا عمرہ کے ساتھ بیت اللہ کی طرف جائے اور اگر وہ حج نہ کرسکے تو اس پر آئندہ سال حج ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13539، ترقيم محمد عوامة 13237)
پچھلی حدیث → (13236) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13238)