☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13219
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13219
حدیث نمبر: 13219 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ بِمِنًى مُعْتَمًا مُتَقَمِّصًا , وَكَانَ لَا يُفِيضُ حَتَّى يَنْفِرَ فِي آخِرِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو منیٰ میں عمامہ باندھے، قمیص پہنے ہوئے دیکھا، انہوں نے ایام تشریق کے آخری دن طواف افاضہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13520، ترقيم محمد عوامة 13219)
پچھلی حدیث → (13218) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13220)