حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ بِمِنًى مُعْتَمًا مُتَقَمِّصًا , وَكَانَ لَا يُفِيضُ حَتَّى يَنْفِرَ فِي آخِرِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو منیٰ میں عمامہ باندھے، قمیص پہنے ہوئے دیکھا، انہوں نے ایام تشریق کے آخری دن طواف افاضہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13520، ترقيم محمد عوامة 13219)