☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13215
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13215
حدیث نمبر: 13215 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: ثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَابُورَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: " لَمْ يَكُنْ يُفِيضُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إلَّا مَنْ كَانَ مِنْهُمْ يَكُونُ مَعَهُ امْرَأَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن منکدر فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام طواف افاضہ کرنے میں جلدی نہ کرتے سوائے ان حضرات کے جن کے ساتھ ان کے گھر والی ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13516، ترقيم محمد عوامة 13215)
پچھلی حدیث → (13214) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13216)