☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13202
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13202
حدیث نمبر: 13202 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي مَعْنٍ، قَالَ: رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ وَأَبَا الْعَالِيَةِ " اعْتَمَرَا فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو معن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید اور حضرت ابو العالیہ کو دیکھا کہ آپ دونوں نے حج کے دس دنوں میں عمرہ ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13503، ترقيم محمد عوامة 13202)
پچھلی حدیث → (13201) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13203)