☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13199
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13199
حدیث نمبر: 13199 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: سُئِلَ الْقَاسِمُ عَنِ " الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ , فَقَالَ: كَانُوا لَا يَرَوْنَهَا تَامَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم سے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: فقہاء اور علماء اس عمرے کو مکمل نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13500، ترقيم محمد عوامة 13199)
پچھلی حدیث → (13198) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13200)