☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13194
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13194
حدیث نمبر: 13194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنِ الْعُمْرَةِ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ , فَقَالَ: " الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ لَيْسَ فِيهِنَّ عُمْرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: { اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} ان میں عمرہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13495، ترقيم محمد عوامة 13194)
پچھلی حدیث → (13193) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13195)