☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13181
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13181
حدیث نمبر: 13181 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ نَجِيحٍ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ طَاوُسًا، فَقَالَ: " إنِّي تَعَجَّلْتُ فِي يَوْمَيْنِ أَفَأَعْتَمِرُ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ میں نے دو دنوں میں جلدی کی ہے کیا میں عمرہ کرلوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13481، ترقيم محمد عوامة 13181)
پچھلی حدیث → (13180) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13182)