☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13178
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13178
حدیث نمبر: 13178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: سُئِلَ عُمَرُ، عَنِ الْعُمْرَةِ بَعْدَ الْحَجِّ , فَقَالَ:" هِيَ خَيْرٌ مِنْ لَا شَيْءَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے حج کے بعد عمرہ کرنے کا دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کچھ نہ ہونے سے یہ بہتر ہے۔ حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا مشقت اور نفقہ کی بقدر ہے پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: یہ ذرہ برابر نیکی سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13476، ترقيم محمد عوامة 13178)
پچھلی حدیث → (13177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13179)